108 ایمبولینس ملازمین کے احتجاج کا خدشہ

تنخواہوں اور ملازمت کے تحفظ کے مطالبات، ایمبولینس خدمات متاثر ہونے کا خدشہ کرناٹک میں 108 آروگیہ کوَچا ایمبولینس سروس سے وابستہ ملازمین نے اپنے مطالبات کی منظوری نہ ہونے پر احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ملازمین تنخواہوں میں نظرثانی، ملازمت کے تحفظ اور کام کے بہتر حالات کا […]