بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 سیریز برابر

شائی ہوپ کی سنچری، ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 24 رنز سے شکست دے دی بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھے ٹی 20 بین الاقوامی مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 24 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]